نقطہ نظر جموں و کشمیر کی کہانی ایک کشمیری کی زبانی 5 اگست 2019ء کے بعد سے کشمیر عملی طور ایک پولیس اسٹیٹ بن چکی ہے۔ زباں بندی کا جو دستور اس دن قائم ہوا تھا، وہ پوری آب و تاب کے ساتھ آج بھی جاری ہے۔